
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے خیبرپختونخوا پولیس میں لیویز اور خاصہ دارفورس کی فوری ضم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
آج پشاور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ اس فیصلے سے دونوں فورسز کے28 ہزار اہلکاروں کو فائدہ ہوگا۔
محمود خان نے دہشت گردی کےخلاف جنگ میں لیویز اور خاصہ دار فورس کی بے پناہ قربانیوں کو سراہا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2ULYx53
0 comments: