
وزیر اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِاعلیٰ محمود خان نے ملاقات کی، ملاقات میں انضمام شدہ قبائلی علاقہ جات کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں معاون خصوصی افتخار درانی بھی ملاقات میں موجود تھے، اس موقع پر وزیراعظم نے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِاعلیٰ محمود خان سے انضمام شدہ قبائلی علاقہ جات کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2uKR9YE
0 comments: