Wednesday, March 20, 2019

نیوزی لینڈ میں مسلم کمیونٹی سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جمعے کو نیشنل اسکارف ڈے منایا جائے گا

نیوزی لینڈ میں مسلم کمیونٹی سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جمعے کو نیشنل اسکارف ڈے منایا جائے گا
نیوزی لینڈ میں مسلم کمیونٹی سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جمعے کو نیشنل اسکارف ڈے منایا جائے گا اور نیوزی لینڈ میں تمام خواتین حجاب کریں گی۔

نیوزی لینڈ میں مسلم کمیونیٹی سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جمعے کو نیشنل اسکارف ڈے منایا جائےگا۔ نیوزی لینڈ میں تمام خواتین حجاب کریں گی۔

اس اقدام کا مقصد ہے کہ دنیا کو بتایا جائے کہ مسلم اور غیر مسلم سب ایک ہیں۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسی فضا بنانا ہوگی جہاں تشدد پروان نہ چڑھ سکے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2U2iQdV

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times