
ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی لٹریچر فیسٹیول کے اختتامی تقریب میں شرکت کے دوران کیا۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ’سندھ کی معیشت‘ کے حوالے سے ایک پینل میں شامل کیا گیا جہاں ان کے علاوہ سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین اور ڈاکٹر شمشاد سے سندھ کی معیشت کے حوالے سے سوالات پوچھے گئے۔
اس دوران وزیرِ اعلیٰ سندھ نے پاکستان کا تاریخی پس منظر پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وجود میں آنے کے ساتھ ہی سندھ میں بڑے پیمانے پر ہجرت ہوئی اور اس وقت سندھ کی معیشت مسائل کا شکار ہوئی۔
انہوں نے کہ ان کی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے حکومت میں آنے سے ہی صوبے میں معیشت دوبارہ بہتر ہوئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IPg8UT
0 comments: