Friday, March 8, 2019

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مستحکم

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مستحکم ہو گیا ہے
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مستحکم ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 62 پیسے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 138 روپے 95 پیسے ہے۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہو اتو 100 انڈکس 39 ہزار 294 کی سطح پر تھا۔

کچھ دیر بعد معمولی بہتری آئی اور سٹا ک مارکیٹ 39 ہزار 323 پوائنٹس پر پہنچ گئی تاہم بعد ازاں مسلسل کمی واقع ہوتی رہی اور 100 انڈکس 302 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 38 ہزار 992 کی سطح پر آ گیا ہے ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HmwnGE

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times