
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے خواتین کے عالمی دن پر خواتین کے کردار کو سراہتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ مسلح افواج میں خواتین اپنا بھرپور کردارادا کر رہی ہیں، شہد اکےاہل خانہ سے تعلق رکھنے والی خواتین کا بہت بڑا کردار ہے اور پاکستان کی عظیم خواتین بھرپور ذمہ داری سے ملک کی ترقی میں پیش پیش ہیں۔
“Contributions of women on duty in uniform, at household and especially the ones of martyrs’ families are greatly valued. The great Pakistani women have a role and responsibility towards progress of Pakistan”, COAS.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) March 8, 2019
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ یونیفارم میں خواتین مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہی ہیں جبکہ مسلح افواج کے آئیٹی، انجینئرنگ، کمیونیکشن، قانون اور آئی ایس پی آر کا حصہ ہیں، انھوں نے پیراجمپز کر کےبھی تاریخ رقم کی اور مسلح افواج میں رہ کرخواتین وطن کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SQulAz
0 comments: