
یاد رہے کہ کلکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں بحیثیت کرکٹر عمران خان، وسیم اکرم اور رمیز راجہ کی تصویریں لگائی گئی ہیں، پاک بھارت کشیدگی کے بھارت میں حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے شدت پسند رہنماﺅں نے صرف عمران خان کی تصویر اتارنے کا مطالبہ کیا تھا۔
پلوامہ حملے کے بعد بھارتی شدت پسند تنظیموں نے کرکٹ کو بھی انتہائی پسندی کے بھینٹ چڑھادیا۔
جس کے بعد عمران خان سمیت دیگر کرکٹرز کی تصاویر بھی سٹیڈیم سے ہٹادی گئی ہیں۔ کرکٹ کلب آف انڈیا نے بھی دباﺅ میں لیجنڈری کرکٹر عمران خان کی تصویر ہٹادی ہے۔
ممبئی میں بھارتی کرکٹ کلب سمیت دیگر کلبوں سے بھی عمران خان کی تصاویر اتاردی گئی ہیں لیکن ساروگنگولی نے تصویر اتارنے سے انکار کردیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VHDQE1
0 comments: