Monday, March 18, 2019

وزیراعظم کی کراچی کو درپیش مسائل پر طویل مدتی منصوبہ بندی کی ضرورت زور

وزیراعظم کی کراچی کو درپیش مسائل پر طویل مدتی منصوبہ بندی کی ضرورت زور
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کی بڑھتی ہوئی آبادی اور عوام کو درپیش مسائل خصوصاً ماحولیاتی مسائل پر قابو پانے کے طویل مدتی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے تاکہ جہاں آبادی سے متعلقہ مسائل کا حل تلاش کیا جا سکے وہاں مسلسل گھٹتے ہوئے گرین ایریاز کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

انہوں نے یہ بات پیر کو گرین لائن منصوبے سمیت کراچی میں وفاقی حکومت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے حوالہ سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Fdc3EU

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times