Tuesday, March 12, 2019

افغان اہلکاروں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے قتل کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے افغان سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں 8 معصوم پاکستانیوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ افغان صوبے پکتیا میں افغان سیکیورٹی فورسز نے 8 قبائلی پاکستانیوں کو قتل کیا جس کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Uw6DuX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times