
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جارہا ہے۔
پاکستانی ویمن نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دبئی میں جاری تین میچوں پر مشتمل سیریز میں ویسٹ انڈیز کو 0-1 سے برتری حاصل ہے۔
پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 146سکور سے جیت حاصل ہوئی تھی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2I1w8Tk
0 comments: