Tuesday, February 19, 2019

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیب عدالت میں پیش

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بیرون ملک سے وطن واپسی کے بعد نیب میں پیش ہو گئے۔ نیب ایل این جی ٹھیکے میں مبینہ خوردبردکی تحقیقات کررہا ہے۔

واضح رہے کہ نیب ایل این جی ٹھیکے میں مبینہ خوردبردکی تحقیقات کررہاہے۔

نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی ٹھیکے میں مبینہ خوردبرد پر نیب راولپنڈی میں طلب کیا تھا تاہم سابق وزیراعظم بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہو سکے۔

نیب نے شاہد خاقان کومعاہدے کاریکارڈساتھ لانے کی ہدایت کی گئی تھی۔سابق وزیراعظم قومی احتساب بیورو(نیب)میں پیش ہو گئے ،شاہدخاقان عباسی سے پوچھ گچھ کیلئے نیب راولپنڈی نے سوالنامہ تیارکرلیا۔

شاہد خاقان عباسی سے 70سوالات پوچھے جائیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2DQlbOZ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times