Tuesday, February 19, 2019

وزیراعظم کی پلوامہ واقعے پر بھارت کو تحقیقات کی پیش کش

وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے پلوامہ واقعے پر بھارت کو تحقیقات کی پیش کش کردی۔

وزیراعظم عمران خان نے پلوامہ واقعے پر بھارت کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جنگ شروع کرنا انسان کے ہاتھ میں ہوتا ہے لیکن ختم کرنا ہاتھ میں نہیں، اس لیے اس مسئلے پر بات چیت کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کی ضرورت ہے۔

یا درہے کہ 14 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں 44 اہلکاروں کے مارے جانے کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا تھا اور بھارت کی جانب سے تحقیقات کے بغیر پاکستان پر حملے کا الزام لگایا جارہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Gy1C1N

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times