Wednesday, February 6, 2019

والدین کے بعد اب بیٹا دیکھائے گا اداکاری کے جوہر

 اذان سمیع خان نے اداکاری میں قدم رکھ لیا ہے
معروف گلوکار عدنان سمیع اور اداکارہ زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے اداکاری میں قدم رکھ لیا۔

سیفی حسن نے بطور ہدایتکار اپنی فلم پٹخ دے میں اذان سمیع خان کو کاسٹ کیا ہے۔

جس کی دیگر کاسٹ میں احسن خان ،کبریٰ خان،جاوید شیخ، شمعون عباسی، شفقت چیمہ، بشریٰ انصاری اور ہانیہ عامرشامل ہیں۔

فلم کی پروڈیوسر مومنہ درید ہیں اور فلم کی شوٹنگ عنقریب شروع کی جائے گی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2BmOFDP

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times