
بریسٹ کینسر میں مبتلا جاپان سے تعلق رکھنے والی فلموں کی اداکارہ ماریکا ہیز نے اپنے علاج کیلئے مداحوں سے چندے کی اپیل کی ہے۔
اداکارہ نے مداحوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ علاج کے بعد توبہ تائب نہیں ہوگی بلکہ دوبارہ فلموں میں کام شروع کردے گی۔
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پیدا ہونے والی 37 سالہ ماریکا ہیز ان دنوں امریکی شہر لاس اینجلس میں مقیم ہیں۔
کچھ عرصہ قبل ان کے بریسٹ میں 2 رسولیوں کی نشاندہی ہوئی جنہیں آپریشن کے ذریعے نکال دیا گیا۔
ڈاکٹرز نے بتایا کہ اداکارہ کو بریسٹ کینسر ہوگیا ہے جس کا فوری علاج کرنا ہوگا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2BiUfa8
0 comments: