
خیبر پختونخوا کے سابق گورنر امیر گلستان جنجوعہ آج (منگل) راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔
اُن کی عمرپچانوے برس تھی۔ ان کی نماز جنازہ آج (منگل) شام چار بجے ریس کورس قبرستان راولپنڈی میں ادا کی جائےگی۔
گلستان جنجوعہ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور نیپال میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2BJVWxs
0 comments: