Saturday, February 16, 2019

نائیجریا کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ایک ہفتے کیلئے ملتوی

نائیجریا کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ایک ہفتے کیلئے ملتوی
نائیجریا میں نقل وحرکت کے مسائل کے باعث صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

آزاد قومی الیکشن کمیشن کے چیئرمین محمد یکوبو نے اس بات کا اعلان آج (ہفتہ) پولنگ کاعمل شروع ہونے سے محض چند گھنٹے قبل کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2UWa3Hk

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times