
پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد نے کمانڈر ایف سی ان اے میجر جنرل احسان محمود خان سے ہیڈ کوارٹر ایف سی این سے میں ملاقات کی۔ وفد میں صوبائ صدر ایڈوکیٹ امجد، وائس پریزیڈنٹ جمیل احمد اور ممبر اسمبلی جاوید حسین شامل تھے۔
ملاقات میں وفد نے قومی سلامتی اور گلگت بلتستان میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو سراہا۔ اور اس موقع پر انہوں نے ہندوستان کے حالیہ بیانات سے پیدا ہونے والے صورتحال پر پاکستان پیپلزپارٹی اور عوام کی جانب سے ملک کے دفاع کے لئے فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی یقین دہانی کرائی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2TWtcZI
0 comments: