Friday, January 25, 2019

پاکستان بھارت سمیت تمام ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان نے کرتار پورراہداری کھول کر امن کا پیغام دیا ہے۔

آج عمر کوٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری منصوبے کی منظوری دی۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان بھارت سمیت تمام ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Wg6ygd

0 comments:

Popular Posts Khyber Times