حکومت سندھ نے کشمیر ڈے کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر تمام صوبائی محکموں، خودمختارکارپوریشنز، نیم و سرکاری اداروں اور لوکل کاؤنسلز میں عام تعطیل ہوگی۔
5 فروری کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی جائے گی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2RuvuNo
0 comments: