Wednesday, January 30, 2019

حکومتی اقدامات سے معیشت میں کافی بہتری آئی

زری و مالیاتی پالیسیوں کے ساتھ ساتھ ایکسٹرنل سیکٹر بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اٹھائے جانیوالے اقدامات کے نتیجے میں بہتری آئی ہے۔

زری و مالیاتی پالیسی رابطہ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں بتایا گیا کہ مالی استحکام کیلئے ایڈجسٹمنٹ پلان کا اہم جزو ہے اور میکرو اکنامک استحکام کو یقینی بنانے کیلیے بھی ضروری ہے، زری و مالیاتی پالیسیوں کے ساتھ ساتھ ایکسٹرنل سیکٹر بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

زری و مالیاتی پالیسی رابطہ بورڈ نے ملک میں مالیاتی خسارے میں کمی اور مالی بحران پر قابو پانے کیلیے مالیاتی نظم و نسق کو مزید سخت کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اٹھائے جانیوالے اقدامات کے نتیجے میں بہتری آئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Ba8UUV

0 comments:

Popular Posts Khyber Times