Friday, January 11, 2019

محکمہ صحت پنجاب: دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر

محکمہ صحت پنجاب نے دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر کردی۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینٹرل پرچیز کمیٹی کی نگرانی میں اسٹنٹس کی بڈنگ کی گئی جس کے بعد ڈرگ اسٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

جب کہ بیئرمیٹل اسٹنٹ 13 ہزار250 روپے کا ہوگا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2RCPt0H

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times