Saturday, January 26, 2019

بین الصوبائی رابطے کی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے سیاحت کے صوبائی وزراء کی ملاقاات

بین الصوبائی رابطے کی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے سیاحت کے صوبائی وزراء کی ملاقاات
بین الصوبائی رابطے کی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ سیاحت کی صنعت دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی صنعت ہے جس سے کسی ملک کی مجموعی ملکی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔

اسلام آباد میں سیاحت کے صوبائی وزراء کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان بیرون ملک پاکستان کا تشخص بہتر بنانے اور سیاحت کے فروغ میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔

اجلاس میں ملک میں سیاحت کے فروغ خصوصا ً ترکی کے ساتھ تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2B7BSVs

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times