Wednesday, January 9, 2019

8 رکنی قومی ٹیم برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

8 رکنی قومی ٹیم برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
8 رکنی قومی ٹیم برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد گذشتہ روز وطن واپس پہنچ گئی۔

8 رکنی قومی ٹیم میں عباس زیب ، حارث قاسم، فرحان ہاشمی، اسد اللہ خان، محمد حمزہ خان، نور زمان، محمد اشاب عرفان، انس علی شاہ اور حمام احمد شامل تھے ۔ یہ چیمپئن شپ 2 سے 6 جنوری تک برطانیہ میں کھیلی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2H3m0bY

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times