Wednesday, January 9, 2019

تین ملکی کبڈی سیریز، پاکستان گرین اور ایران کی ٹیموں کے درمیان میچ کل بہاولپور میں کھیلا جائے گا

تین ملکی کبڈی سیریز، پاکستان گرین اور ایران کی ٹیموں کے درمیان میچ کل بہاولپور میں کھیلا جائے گا
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام جاری تین ملکی کبڈی سیریز میں پاکستان گرین اور ایران کی ٹیموں کے درمیان میچ کل جمعرات کو بہاولپور میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایاکہ میچ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

11 جنوری کو ساہیوال میں جبکہ 13 جنوری کو فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2QyAn7B

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times