Friday, January 4, 2019

امریکی ریاست فلوریڈا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 7 افرادہلاک، 7 زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو فوراً اسپتال منتقل کیا جہاں مزید 3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

فلوریڈا ہائی وے حکام کے مطابق 2 ٹریلر اور 2 مسافر گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، تصادم کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس کو بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کو طلب کیا گیا جب کہ ہائی وے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2BXzZum

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times