Wednesday, December 19, 2018

نیپرا نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 27 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔

 نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 27 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

نیپرا نے نوٹی فکیشن کے لئے فیصلہ وفاقی حکومت کو ارسال کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صارفین سے یکساں ٹیرف ایک سال کے لئے وصول کیا جائے گا۔

نوٹی فکیشن کے بعد ایک سال میں ٹیرف کو ایڈجسٹ کیا جائے گا جب کہ یکساں ٹیرف میں ٹارگٹڈ سبسڈی بھی شامل ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2V0E0qn

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times