Monday, December 17, 2018

جسٹس آصف کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس آصف کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منظور حسین ملک نے ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ان سے حلف لیا۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے بیرون ملک دورے کے باعث بطورچیف جسٹس فرائض سرانجام دیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PGDvxW

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times