Wednesday, December 5, 2018

ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان نے 3 وکٹوں پر 224 رنز بنالیے

اظہر علی شارٹ کھیل رہے ہیں
ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھانے کے وفقے تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 224 رنز بنالیے۔

شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم نے کھیل کے پہلے سیشن میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 85 رنز بنائے، گزشتہ روز قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے تھے۔

اظہر علی اور اسد شفیق نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور اب تک دونوں بلے باز چوتھی وکٹ پر 139 رنز کی شراکت قائم کرچکے ہیں۔

اظہر علی نے 9 چوکوں کی مدد سے اپنے کیرئیر کی 15ویں سنچری مکمل کی۔

گزشتہ روز قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے تھے، حارث سہیل 34، امام الحق 9 اور محمد حفیظ بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2RC9scn

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times