Thursday, December 27, 2018

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سائلین کو ساتھ بٹھا کر مسائل سننا وزیراعظم کو بھا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سائلین کو ساتھ بٹھا کر مسائل سننا وزیراعظم کو بھاگیا
وزیر اعظم عمران خان نے عوام کے ساتھ بیٹھ کر ان کے مسائل سننے کی تصویر سامنے پر وزیر اعلی پنجاب کی تعریف کی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کاسائلین کو ساتھ بٹھاکر مسائل سننا وزیراعظم کو بھاگیا۔ وزیراعظم نے عثمان بزدار کی سائلین کے ہمراہ تصویر ٹوئٹ کردی۔ وزیراعظم نے ٹوئٹ میں کہا کہ یہ نیاپاکستان ہے۔ تصویر ایک ہزار الفاظ سے زیادہ اثر رکھتی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2ENVSzb

0 comments:

Popular Posts Khyber Times