Sunday, December 30, 2018

وزیراعظم کا پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ

وزیراعظم عمران خان نے پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ کیا ہے
وزیراعظم عمران خان نے پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ کیا اورانتظامیہ کومعیاری علاج کی سہولیات جاری رکھنےکی ہدایت کی۔

وزیراعظم عمران خان نے پولی کلینک اسپتال کے مختلف شعبوں کا اچانک دورہ کیا اورمریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں پربریفنگ لی۔

وزیراعظم نے بہترانتظامات اورسہولیات کی فراہمی پراسپتال انتظامیہ کی کارکردگی کی تعریف کی۔

وزیراعظم نے زیرعلاج مریضوں سے بھی بات چیت کی اوراسپتال انتظامیہ کوہدایت کی کہ مریضوں کو معیاری علاج کی سہولیات فراہمی کے تسلسل کو جاری رکھا جائے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VkeHzK

0 comments:

Popular Posts Khyber Times