
ذرائع کے مطابق، پیپلزپارٹی کے سابق رہنما شوکت بسرا وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی، وزیراعظم سے ملاقات میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا، شوکت بسرا سابق رکن صوبائی اسمبلی بھی ہیں۔
یاد رہے 2018 الیکشن سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے اہم رہنما ندیم افضل چن نے بھی پارٹی کو الوداع کہتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کی تھی۔ ندیم افضل چن نے 19 اپریل کو بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کی تھی جہاں انھوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا تھا۔ اس کے علاوہ نذر محمد گوندل، بابر اعوان سمیت پیپلزپارٹی کے کئی رہنما بھی پارٹی کو خیر باد کہہ چکے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QxaZEn
0 comments: