Wednesday, December 26, 2018

جنک فوڈ کے بارے میں ضروری معلومات

جنک فوڈ کے بارے میں ضروری معلومات
دوپہر اور رات کے کھانے میں توازن کے لئے ایک وقت میں پیٹ بھرنے سے بہتر ہے کہ کھانوں کے کچھ حصے کر لئے جائیں اور دن میں پانچ مرتبہ تھوڑی تھوڑی مقدار میں کھانا کھایا جائے۔

خوراک میں پھل اور سبزیوں کی مقدار بڑھائی جائے۔

وقت بے وقت کے ناشتے اور باہر کا کھانا

بسکٹس ،پزا،کولڈڈرنکس اور چپس ایسے ناشتے ہیں جو بھر پور کھانے کے بعد کھائے جائیں تو وزن میں اضافے کا سبب بنتے ہیں ۔

رفتہ رفتہ ان کی مقدار کم کرتے جائیں ۔ہر روز پزایا مٹھائیاں نہ کھائیں جائیں اور جب کبھی انہیں کھانے کا موڈ ہوتو لمبی واک بھی کی جائے اور اضافی کیلوریز کو جلانے کا انتظام بھی کیا جائے ۔

باہر کا کھانا بھی ہرروز نہ کھایا جائے تو بہتر ہے ۔یہ اضافی چکنائی ،شکر اور ظاہر ہے کہ کیلوریزپر بھی مشتمل ہوتا ہے ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Roff8U

0 comments:

Popular Posts Khyber Times