
لودھراں سے تعلق رکھنے نوجوان سیاستدان نے ملتان سلطانز کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔
علی ترین نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کی قیمت کے حوالے سے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ” گزشتہ سال جب ملتان سلطانز کو 5.2 ملین ڈالرز میں بیچا گیا تو مجھے لگا کہ یہ قیمت کچھ زیادہ ہی ہے۔
ایک سال بعد اس فرنچائزکے مالک پی سی بی کو فیس ادا کرنے میں ناکام رہے جس کے باعث اب اس کو دوبارہ فرخت کرنیکا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔
اس ٹیم کو جنوبی پنجاب میں رکھنے کے لیے میں نے 4 ملین ڈالرز کی بولی دینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن خبر یہ ہے کہ پھر5 ملین کراس ہوگا،اب میں اپنے فیصلے پر نظر ثانی کررہا ہوں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UTKJCL
0 comments: