Tuesday, December 4, 2018

یوگا ورزش کرئیں اور بیماریوں کو دور بھگائے

یوگاورزش کو ٹڈی آسن بھی کہتے ہیں
آسن آنتوں کی جملہ بیماریوں اور بانجھ پن کو دور کرتا ہے۔ چہرے کو سرخ گلاب سا بناتا ہے۔ دائمی قبض، بدہضمی، حیض کی جملہ خرابیوں کا معالج یوگا آسن ہے۔

اس کو ٹڈی آسن بھی کہتے ہیں۔ یہ آسن آنتوں کی جملہ بیماریوں اور بانجھ پن کو دور کرتا ہے۔

چہرے کو سرخ گلاب سا بناتا ہے۔

دائمی قبض، بدہضمی، حیض کی جملہ خرابیوں کا معالج یوگا آسن ہے۔ رانوں اور پنڈلیوں کے حسن وتناسب میں اضافہ کرتا ہے۔

بے خوابی کے عارضے میں مبتلا مریضوں کے لئے اکسیر اعظم ہے۔

روزانہ یہ آسن کرنے سے بڑے مزے کی گہری نیند آتی ہے۔

تریکون آسن:
یہ یوگا آسن امراض رحم کا موثر علاج ہے۔

مگر خاص ایام میں اسے بالکل نہیں کرنا چاہیے۔ کولھوں، رانوں اور پنڈلیوں کے لٹکے ہوئے گوشت کو تحلیل کرکے انہیں سڈول بناتا ہے۔ 

پیٹ کو بڑھنے نہیں دیتا۔ مثانے اور گردوں کے لیے مفید ہے۔ کمر کی خوشنمائی کے لئے بہترین ورزش ہے۔

آسن کی تکنیک:
1۔ فرش پر ایک کروٹ اس طرح لیٹیں کہ ایک بازو آپ کے سر کے نیچے ہو اور دوسرا پھیلا ہوا ہو۔

دونوں ٹانگیں بالکل سیدھی رہیں اور باہم ملی ہوئی ہوں۔
2۔ اب ٹانگ کو آہستہ آہستہ اوپر اٹھائیں اور خیال رکھیں کہ آپ کا گھٹنا سیدھا اور پاؤں کا پنجہ اوپر کی طرف اٹھا ہو۔

ٹانگ کواسی حالت میں رکھیں اور دس تک گنیں۔

اب اس ٹانگ کو آہستہ آہستہ نیچے لے آئیں۔ یہ عمل تین یا پانچ بار دہرائیں۔

پھر یہی ورزش دوسری طرف کروٹ لے کر دوسری ٹانگ سے کریں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2E0vmCg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times