Saturday, December 1, 2018

وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبےسے متعلق امورپرتبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورےپر لاہور پہنچ گئے، جہاں وہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور دوسرے پارٹی رہنمائوں سے ملاقات کی، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے سےمتعلق امور پر تبادلہ خیال

پنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے آج لاہو رمیں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور صوبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Rs28QL

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times