
ڈاکٹر طاہر القادری نے ماڈل ٹاؤن کیس میں نئی جے آئی ٹی کے قیام کے سلسلے میں حکومت کے کردار پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ طاہر القادری کا ماڈل ٹاؤن کیس میں نئی جے آئی ٹی کے قیام میں حکومتی کردار پر وزیراعظم سے اظہار تشکر کیا۔
جبکہ وزیراعظم کی جانب سے ماڈل ٹاؤن کیس میں شفافیت اور انصاف کے تمام تقاضوں کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2rmSF1L
0 comments: