Thursday, December 6, 2018

علیمہ باجی کی چوری اور منی لانڈرنگ کے پیچھے عمران خان ہیں: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے 2 سال سے پیشیوں پر پیشیاں بھگت رہے ہیں، اب تک معلوم نہیں ہوسکا کہ شہباز شریف نے کیا کیا ہے، شہباز شریف کی گرفتاری نیب نیازی گٹھ جوڑکا حصہ ہے۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے کام کی مثالیں دی جاتی تھیں، شہباز شریف کینسر کے مریض رہے ہیں ان کا چیک اپ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا 100 دن میں کوئی چوری پکڑی گئی ہے تو علیمہ باجی کی پکڑی گئی ہے، علیمہ باجی کی چوری اور منی لانڈرنگ کے پیچھے عمران خان ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2rqeCN6

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times