Thursday, December 13, 2018

وقار خان میموریل شطرنج ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے شروع ہو گا

وقار خان میموریل شطرنج ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے شروع ہو گا
وقار خان میموریل شطرنج ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے یونیورسٹی آف انجینئرنگ، لاہور میں شروع ہو گا۔

آرگنائزنگ سیکرٹری محمد شفیق نے بتایا کہ ٹورنامٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کیلئے مختلف کیش ایوارڈ رکھے گئے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SJVTYu

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times