Tuesday, November 27, 2018

صدر مملکت کی شہید اے ایس آئی اشرف داؤد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

صدر مملکت کی شہید اے ایس آئی اشرف داؤد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ شہید اہلکاروں نے اپنی جان دے کر کئی زندگیوں کو محفوظ بنایا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چینی قونصل خانے پر دہشتگرد حملے کو ناکام بنانے والے شہید اے ایس آئی اشرف داؤد کے گھر گئے جہاں ان کے بچوں اور اہلخانہ سے ملاقات کی۔

صدر مملکت نے شہید اشرف داؤد کے والد سے اظہار تعزیت و افسوس کیا۔اس موقع پر عارف علوی نے کہا کہ شہید اشرف داؤد نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے ہماری زندگیوں کو محفوظ بنایا، ان کی یہ قربانی ناقابل فراموش ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BzKYeg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times