
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترسرداورخشک رہے گا۔ تاہم اسلام آباد، راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، کوہاٹ ڈویژنوں، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات اور پہاڑوں پر ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ آج (بدھ) صبح ریکارڈکیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد اور…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2E1ZT3j
0 comments: