
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹویٹر میں جاری اپنے بیان میں بھارتی وزیرخارجہ اور پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کو تقریب میں شرکت کی دعوت کا اعلان کیا جس کا افتتاح وزیراعظم عمران خان کریں گے۔
On behalf of Pakistan I have extended an invitation to External Affairs Minister Sushma Swaraj @SushmaSwaraj ,Capt Amarinder Singh @capt_amarinder & Navjot Singh Sidhu @sherryontopp to attend the groundbreaking ceremony at #Kartarpura on 28 Nov, 2018.#PakistanKartarpuraSpirit
— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) November 24, 2018
شاہ محمود قریشی نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ‘پاکستان کی جانب سے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج، کیپٹن امریندر سنگھ اور نوجوت سنگھ سدھو کو 28 نومبر 2018 کو کرتارپورا کی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی ہے’۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Sc9dVv
0 comments: