Thursday, November 22, 2018

مونس الہی کو وزیر صنعت کا قلمدان سونپنے کا فیصلہ، ذرائع

مونس الہی کو وزیر صنعت کا قلمدان سونپنے کا فیصلہ، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف حکومت نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ق لیگ کو ایک اور وزارت دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی سپیکر چودھری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر صنعت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے مونس الہٰی وزیراعظم اور جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کرچکے ہیں۔

یاد رہے کہ مونس الہی ضمنی انتخاب میں این اے 69 سے سیٹ جیتے کر قومی اسمبلی کے رکن بنے تھے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ORZXDX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times