Saturday, May 27, 2023

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہوگئے

مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے۔ مولانا فضل الرحمٰن لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ڈی ایم سربراہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں پارٹی کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/cVyIMkG

0 comments:

Popular Posts Khyber Times