Tuesday, May 30, 2023

آصف زرداری کی لاہورآمد کے موقع پر اہم شخصیات کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان

آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے. آصف علی زرداری پارٹی کے اعلی سطح اجلاس کی صدارت کریں گے.

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔ 

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کے دورہ لاہور کے موقع پر کئی اہم شخصیات پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/VUjkPtI

0 comments:

Popular Posts Khyber Times