وزیراعظم شہباز شریف کا آج پشاور کا دورہ کرنے کا امکان ہے، وہ پشاور میں پُرتشدد مظاہرے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر امیر مقام بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے آج ریڈیو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ جس کی عمارت پر 9 مئی 2023 کو حملہ کیا گیا تھا. وزیرِ اعظم کو ریڈیو پاکستان کی عمارت, ریکارڈ اور نشریات کو پہنچنے والے نقصان اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ دی جائے گی.
وزیراعظم گورنر، نگراں وزیراعلیٰ اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات بھی کریں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/16MkNjX
0 comments: