Tuesday, May 23, 2023

عمران خان کیخلاف کیسزکی تحقیقات کیلئے نیب کی 7 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

عمران خان
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف کیسز میں نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں 7 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

چیئرمین نیب کی منظوری سے پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر نے اس 7 رکنی ٹیم کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

واضح رہے کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس اور نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/imoCHUj

0 comments:

Popular Posts Khyber Times