Tuesday, April 4, 2023

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفیٰ

فہد حسین
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اور میڈیاکمیونیکیشن فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فہد حسین کا استعفی منظور کرلیا ہے، فہد حسین کی وزیراعظم سے ملاقات بھی ہوئی ہے جس میں وزیراعظم نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ فہد حسین نے 2022 میں یہ عہدہ سنبھالا تھا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/9mbtN4D

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times