Monday, March 27, 2023

پیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی

پیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج اسلام آباد کی حدود تمام کی جلسوں اور عوامی اجتماعات کی لائیو اور ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔

اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی فرد ، تنظیم یا سیاسی جماعت کی ریلی اور اجتماع کی کوریج پر پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہدایات کی خلاف وزری کرنے والے ٹی وی چینل کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس جاری کیے بغیر ٹی وی چینلز کا لائسنس معطل کردیا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/yrP4pxI

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times