Monday, March 20, 2023

کبھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے تنہائی میں ملاقات نہیں کی: شیخ رشید

شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ کبھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے علیحدہ اور تنہائی میں ملاقات نہیں کی۔

ایک ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 27 مارچ کے بعد جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، لکھ کر رکھ دیا ہے اگر کچھ ہوتا ہے تو ان 9 لوگوں سے تفتیش کی جائے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/OWBysFQ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times