Saturday, January 21, 2023

لاہور: نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

لاہورمیں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔
لاہورمیں نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

شہر میں 100 گرام روٹی کی قیمت 14 سے 16 روپے جبکہ 150 گرام نان کی قیمت 25 سے 30 روپے کر دی گئی ہے۔

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کل سے ہوگا جبکہ آٹے کی قیمتیں کم ہوئی ہیں کنٹرول نہیں ہوئیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/6sMgYr9

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times